برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید6روپے فی کلو اضافہ

لاہور(عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے228روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں