فارمی انڈوں

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے549روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 301روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں