برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ جنوری 7, 2024January 7, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 602روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت415روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 386روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔ Related