لاہور( عکس آن لائن)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میںکمی کے رجحان کے بعد ایک ہی روزمیں19روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔اضافے سے برائلر گوشت کی قیمت277روپے ،زندہ برائلر مرغی 13روپے اضافے سے191روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے
- گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد