عمر ایوب

بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے،عمر ایوب

سرگودھا(عکس آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت نزدیک آگیا ہے، بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے۔رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس، بجلی کی قیمتوں میں خوفناک اضافہ کر دیا گیا ہے، یہ لوگ گندم چور ہیں۔