پاکستان سپر لیگ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

ابوظہبی(عکس آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔ شیڈول کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں آمنے سامنے ہونگی اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کی قیادت جبکہ پشاور زلمی کو وہاب ریاض کپتانی کرینگے ،دوسرا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کراچی کی کپتانی کے فرائض عماد وسیم جبکہ لاہور قلندرز کو سہیل اختر قیادت کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں