ایوان صدر

ایوان صدر میں یومِ پاکستان پر سول اعزازت دینے کی پروقار تقریب

اسلام آباد(عکس آن لائن ) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر اسلام آباد میں سول ایواڈز دینے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہر شعبے سے منسلک افراد کو بہترین کارکردگی دکھانے پر میڈل سے نوازا گیا،پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے گورنر ہاوس میں بھی اعزازات دینے کی تقریبات ہوئیں۔جمعرات کے روز ایوان صدر میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد ہوا ، تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تھے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سو سے زائد شخصیات کو مختلف شعبوں میں گرانقد ر خدمات پر اعزازات سے نوازا ۔

سرتاج عزیز کو غذائی تحفظ کے نئے عالمی نظام کے مہم کی قیادت پر تمغہ ، خدمت اور ستارہ خدمت سے نوازا جاچکا ہے ، خدمات عامہ کے شعبہ کے اعتراف میں صدر مملکت نے سرتاج عزیز کو نشان امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ۔ ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے اور آئین کو آمرانہ حکومت کے ذریعے معطل کرنے کی مخالفت پر میر حاصل بزنجو کو نشان امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ۔ جسٹس (ر)بھگوان داس کو اصول موقف کی بنیاد پر(بعد از وفات )نشان امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ، ،رئیس احمد، رستم علی ، لون چارلی نوازا ، امجد اسلام امجد مرحوم(بعد ازوفات ) کو دا زم وفات کو ہلال امتیاز سےکے اعزازسے نوازا گیا ۔

عارف نظامی مرحوم کو ہلال امتیاز باد ازم وفات اورروزنامہ اخبار کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان شامی کو ہلال امتیاز ، اردو ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر الطاف حسین قریشی کو ہلا ل امتیاز ،بلقیس بانون کو ہلال امتیار بعد ازوفات کے اعزاز سے نوازا ،محمد رمضان چیپہ ویلفیئر سوسائٹی کے قیام پر ہلال امتیاز جبکہ احمد نواز سکھیرا ، معروف افضل مرحوم ،محمد طلحہ محمود اور چیئرمین سفیران بلال الرحمان کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا ،چیئر مین اپٹما ڈاکٹر گوہر اعجاز کو ہلال امتیاز ، پولیٹکل ایجنسی کیپٹن (ر)شیر عالم محسود (مرحوم) کو ہلال امتیاز بادازوفات ،جسٹس (ر)فضل کریم کو ہلال امتیاز ، سلطان علی الانہ ، خواجہ محسود اختر کو بھی ہلال امتیاز سے نوازاگیا ، ڈاکٹر جیمز ہمشیرا کو ہلال قائد اعظم کے اعزاز سے نوازا گیا جبکہ ملک محمد حسن ،ملک انگڑئی شہیدکو بعد ازوفات ، ملک شمالی خان ،نوجوان وکیل(مرحومہ )فضا طارق ملک ،سربراہ انسداد دہشتگردی ٹیم راجہ مصطفیٰ علی ،انسداد ہشتگردی ونگ کے سربراہ محمد امجد شیخ ،ساجد کیانی ، منصور احمد خان کو ستارہ شجاعت سے نوازا گیا ۔

شمع خالد (مرحومہ )، ڈاکٹر محمد افضل جاوید ، ظفراللہ خان ، حمایوں خان (مرحوم)،پروفیسر سعید اختر ، ڈاکٹر محمد شریک ملک ، محفوظ الرحمان ، فخر عالم (اینکر پرسن )، محمدضیاءالدین ، ڈاکٹر انیس احمد ، مولانا حفیظ جالندھری ، وقار احمد ملک ، لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا ، میجر جنرل محمد اویس دستگیر ، بریگیڈیئر سلمان راشد حسین ، محمد اقبال اعوان ، آصف علی خان ، محمد عامر ملک ، ندیم اعجاز ملک، محمد طاہر رائے ، ریاض الدین شیخ ، طارق محمودکو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ۔ انجم شاہین، تسکین ظفر ، سید شمعون اختر ہاشمی ، جہانزیب ناز خان ، شاہدہ اعزاز، عدنان مسعود (ایڈیٹر روزنامہ اخبار ) ، ٹکہ خان، حافظ طاہر خلیل کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

عامر نواز خان عزیز شہید ، محمد کامران شہید ، شیر احمد بلوچ ، ایس ایس پی ، تنویر حسین تونیو ، امجداحمد شیخ ، سہیل ظفر چھٹہ ، بشیر احمد بروہی ، آر پی او مظہر نواز شیخ ، سپاہی ذیشان احمد ، نوید احمد ، ضیاءالرحمن اور جاوید اللہ شہید گلگت بلتستان پولیس، آئی اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان ، صادق شاہ ، راجہ محمد ماجد ، مبشر سلیم ، منہاز احمد خان ، اعجاز حفیظ ، عدیل احم صدیقی ، آرپی او وسیم احمد خان ، محمد بلال راجہ ، اسد منگلہ ، جہان آراں کو تمغہ شجاعت سے نوازا گیا ، ڈاکٹر عظمہ بتول ،ڈاکٹر رضوان اپل ، پروفیسر ڈاکٹر تنویر خالق ، ڈاکٹر سید عباس رضا ، پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود ، پروفیسر ڈاکٹر ظہور اللہ ، کم عمر ترین وائس چانسلر ڈاکٹر سمرین حسین ،عارف خان المعروف ارباز خان ، قاری ڈاکٹر اکرام اللہ محسن ،پہلی خاتون کارٹونسٹ نگار نذر، ویمن قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف،کرسٹینہ وانس پرلی آفریدی ، پہلی نابینا سفارتکارصائمہ سلیم ،ایس پی سمیرہ اعظم ،شہزاد افضل خان ،میجر محمد علی تحسین ، میجر عاطف نوید ، صحافی عامر الیاس رانا،سکھ چین کے سی ای اوصالح عظیم ، انصاف شاہ (مرحوم) ، پی ایچ ڈی ڈاکٹر امین ہاشوانی ، زندگی بورڈ آف ٹرسٹ کے ڈائریکٹر خالد محمود ، خواجہ عدنان ظہیر ، احمد فاروق ،عمران رسول اور ندیم اختر شیرازی کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں