ایوانِ صدر

ایوانِ صدر کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) ایوانِ صدر کے دروازے عام عوام کے لیے کھول دیئے گئے ۔ ہفتہ کی دوپہر 2:30 بجے تک عوام کے لئے کھلا ر ہا اور ایوانِ صدر میں داخلے کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ۔

اس کے علاوہ ایوانِ صدر میں جانے کے لیے عام عوام کو موبائل فونز اور بیگ ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں بھی ایوان صدر کو عام عوام کے لیے کھولا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں