لاہور (عکس آن لائن) ایف آئی اے کی درخواست پرعلی ترین کے 21اورجہانگیر ترین کے 14اور اہلیہ کا ایک اکائونٹ منجمد کردیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق اکائونٹس میں کروڑوں روپے کی رقم موجود ہے ۔ 9سرکاری ، پرائیوٹ بینکوں میں جہانگیر ترین ، اہل خانہ کے 36اکائونٹس ہیں ۔ 4ڈالرز ، 2پائونڈز ،30پاکستانی کرنسی کے اکائونٹس منجمد کئے گئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی ایشیبا شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
- چین اور روس نے باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی صدر
- بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید دو کٹوتیاں متوقع ہیں، چیئرمین فیڈ
- حزب اللہ کے نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ
- چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا