تہران (عکس آن لائن) ایران نے ہائی آکٹین اور ڈیزل سمیت مختلف اقسام کا ایندھن و انرجی سٹاک مارکیٹ کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی تیل کمپنی کے مطابق مختلف گریڈ کا چھبیس ہزار ٹن پٹرول ایران انرجی سٹاک آکٹین آئریکس میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے، علاوہ ازیں دو لاکھ 44 ہزار ٹن ڈیزل اور پانچ سو ٹن ہائی آکٹین بھی آئریکس کے ذریعے فروخت کیا جا رہا ہے۔قبل ازیں ایران کے اعلی عہدیدار نے بتایا تھا کہ دنیا کے نو ہمسایہ ممالک نے ایرانی تیل کے معیار اور مسابقتی قیمت کے پیش نظر ایران سے تیل کی خریداری میں دلچسپی کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور یورپی یونین کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی صدر
- “چائنا میڈیا گروپ ہوسٹ مقابلہ (نیوز اینکر سیزن)” کا آغاز
- چین امریکہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مختلف گروہوں میں تفریق کی مخالفت کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی صدر
- چین میں 2024 کے دوران بغیر ویزے کے 20.115 ملین غیر ملکی دورے ریکارڈ