ایجوکیشن

ایجوکیشن اتھارٹیز میں خالی آسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ

مکوآنہ ( عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ پورٹل پر شکایات کے بعد ایجوکیشن اتھارٹیز کے دفاتر میں خالی آسامیوں کوپر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے کہا ہے کہ گریڈ ایک سے انیس تک خالی اسامیوں کی تعداد کے متعلق فوری معلومات بھجوائی جائیں۔ اتھارٹیز خالی آسامیوں کی تعداد کے متعلق 18 فروری تک مطلع کرنے کی پابند ہوں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں