لاہو ر(عکس آن لائن) کرس گیل شکستوں سے پریشان کراچی کنگز کی ڈھارس بندھانے لگے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کرس گیل نے لکھا کہ اگلے سیزن کراچی کنگز کا نیا ہیڈ کوچ میں ہوں گا،اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہوسکتی۔یاد رہے کہ ماضی میں کرس گیل کراچی کنگز کی جانب سے کھیل چکے ہیں مگر پی ایس ایل میں ان کی کارکردگی میں تسلسل دیکھنے میں نہیں آیا تھا،ان کے اس معنی خیز تبصرے کو سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل ہورہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت کریں گے
- سانپ سے منسوب سال میں چین کی معیشت کا شاندار آغاز
- چین کی خاتون اول کی کرغزستان کے صدر کی اہلیہ سے ملاقات
- چینی بحری بیڑہ پا کستان میں منعقد ہونے والی “پیس 2025” میری ٹائم مشقوں میں شرکت کرے گا
- چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط