کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ اگر آج ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں تو 35 برس کی ہوتیں۔انسٹا گرام پر یاسر حسین نے ایشوریہ رائے بچن کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تصویر کے ہمراہ انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایشوریہ 50 برس کی ہو گئیں؟۔
یاسر حسین نے لکھا کہ میرا تو دل ڈوب رہا ہے، سب کچھ کافی جلدی جلدی نہیں ہو رہا؟۔انہوں نے لکھا ہے کہ اگر یہ پاکستان میں ہوتیں تو ابھی 35 برس کی ہوتیں۔