عمران خان

اچھی خبر ہے احمدربانی اور بھائی گوانتاناموبے میں 20برس کی قید کاٹنے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ اچھی خبر ہے کہ احمدربانی اور انکے بھائی گوانتاناموبے میں 20برس کی قید کاٹنے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میں نے انکی امریکہ کو حوالگی،انہیں غلط طور پر قید کئے جانے اور انکی رہائی کیلئے بطور وزیراعظم بھی آواز اٹھائی۔ سابق وزیراعظم نے کہاکہ ان جیسے بہت سیافراد دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی سنگین ناانصافیوں کانشانہ بنے

اپنا تبصرہ بھیجیں