شعمون عباسی

اپنے تمام کرداروں سے محبت کرتا ہوں، شعمون عباسی

اسلام آباد(عکس آن لائن )اداکار شعمون عباسی نے کہا ہے کہ وہ اپنے تمام کرداروں سے محبت کرتے ہیں ، انہوں نے اپنے نئے پراجیکٹ بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت تین پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جن میں ایک ڈھائی چال ہے، دوسرا دہلی گیٹ ہے اور تیسرا مچھیرا ہے جس کے ہدایت کار جمیل دہلوی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں