لاہور(عکس آن لائن) اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ شوبز میں اپنے بہتر کام سے بے مثال کامیابیاں حاصل کیں ہیں‘ اچھی فلم کی آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی۔ خصوصی بات چیت میں ثناء خان نے مزید بتایا کہ لاہور کے سٹیج میں کام کر کے بہت اچھا لگا مجھے لاہور کے تھیٹر کا ماحول بہت ہی اچھا لگا ۔ ایک سوال کے جواب میں ثنا خان نے بتایا کہ اب تولاہور میں ہی زیادہ کام کرونگی۔
ثناء خان نے کہا کہ شوبز میں جتنی بھی کامیابی حاصل کی ہے یہ سب میری اپنے کام سے لگن کا نتیجہ ہے۔ ثناء خان نے کہا کہ اگر اچھی فلم کی آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی۔