لاہور (عکس آن لائن) لاہور کے میگا پراجیکٹ اورنج لائن ٹرین کے منصوبے کے لئے رقم فراہم کرنیوالے چین بنک نے منصوبے کی سول ورک کی مد میں ایک ارب 59 کروڑ روپے کی آخری قسط ادا کردی ہے۔ جس کے بعد سول ورک کی مد میں لگائے جانیوالے تخمینہ 55 ارب روپے کی ادائیگی مکمل ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ تعمیراتی کنسلٹنٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے سول ورک کا تخمینہ 55 ارب روپے لگایا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ