ڈالر

انٹر بینک، ڈالر 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

کراچی (عکس آن لائن ) انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 24 پیسے کا تھا۔