ڈالر

انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی(عکس آن لائن)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں