حماد اظہر

امپورٹڈ حکومت کی نالائقی کے باعث ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا سیلاب آنے والا ہے، حماد اظہر

اسلام آباد(نمائندہ عکس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی نالائقی کے باعث ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا سیلاب آنے والا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں رہنما پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر نے لکھا کہ موجودہ بجٹ میں تمام اہداف جھوٹ پر مبنی ہیں، تمام معاشی ماہر اسے غیر سنجیدہ بجٹ قرار دے رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں