مسرت جمشید

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کی ترقی پر نقب لگائی ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور ( عکس آن لا ئن) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کی ترقی پر نقب لگائی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ ترقی کرتے پاکستان کا راستہ روکا گیا ہے،

تحریک انصاف کی معاشی ٹیم نے وفاقی حکومت کی بدترین معاشی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرکے جھوٹے دعوئوں کو بے نقاب کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں