امر یکی صدر بائیڈن کی فریب آمیز رجائیت ستمبر 24, 2022September 24, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ نیو یا رک (عکس آن لائن) حال ہی میں، سی بی ایس کے ساتھ ایک انٹرویو میں، امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ امریکہ میں وبا اور معیشت کے بارے میں کافی پر امید ہیں۔ لیکن کیا حقیقت ان کی امید کے برعکس ہوگی؟ Related