ہلمند بیس

امریکی فوج نے ہلمند بیس افغان فوج کے حوالے کر دی

ہلمند /واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی فوج نے ہلمند میں فوجی بیس افغان فوج کے حوالے کر دی۔امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے اور کام 12 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے 11 ستمبر تک امریکی افواج کے افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان کر رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں