واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکہ میں ڈیموکریٹ کی زیر قیادت کانگریس (پارلیمنٹ) کے ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لئے آئینی بنیاد قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔پینل کے زیادہ تر ارکان کی جانب سے تحریر کی گئی رپورٹ میں امریکی آئین کے مواخذے کی تاریخ، مقصد اور معنی کی ایک تفصیلی وضاحت پیش کی گئی ہے۔ساتھ ہی اس میں مواخذے کے عمل کے بارے میں قانونی سوالات اور مواخذے کے غلط دعووں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” کینیا کی خصوصی تقریب کا نیروبی میں انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ” اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” خصوصی تقریب کا میڈرڈ میں انعقاد
- ہم ایک بہتر اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے عوام کے ساتھ مل کر کام کریں گے، شی جن پھنگ
- عوام کی فلاح و بہبود کا خیال رکھنا چینی صدر کا ایک نمایاں انداز ہے، چینی میڈ یا
- چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو دنیا بھر میں پیش