بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں بالی میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات سے متعلقہ امریکی تجویز پر بات کرتے ہوئے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا کہ چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت نے مختلف ذرائع سے باقاعدہ رابطے برقرار رکھے ۔ امریکہ کے ساتھ چین کی پالیسی مستقل اور واضح ہے اور ہم اپنے اقتدار اعلی ، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور باہمی تعاون کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے دو طرفہ فائدہ مند تعاون کے لیے پرعزم ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- دنیا تیزی سے ایک صدی کی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی صدر
- آٹھویں چین- یوریشیا ایکسپو کا سنکیانگ میں آغاز
- چینی صدر کا چین کی شہ قومیت کی خود اختیارکاؤنٹی کے کارکنوں کے نام جوابی خط
- سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس نے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کر لی، چینی میڈ یا
- چین کی ریاستی کونسل کے دفتر امور تائیوان کی تائیوان حکام کی نام نہاد “باہمی عدم تابعداری” کی دلیل پر شدید تنقید