پیانگ یانگ (عکس آن لائن)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، امریکی صدرکوئی بھی ہو شمالی کوریا سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سامراج مخالف آزاد قوتوں کے ساتھ تعلقات اورجوہری صلاحیت کو وسعت دی جائے۔دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کم جونگ ان کے بیان پر فوری کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ۔واضح رہے کہ کم جونگ ان کی طرف سے بیان اس وقت دیا گیا جب کچھ دنوں میں بائیڈن امریکا کی قیادت سنبھالنے والے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکہ ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کا بیان
- شام وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ
- غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچنے کے قریب نہیں، اسرائیلی ذرائع
- چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت
- گزشتہ 5 سال میں چین میں انسداد آفات کے لئے 3 ٹریلین یوآن سے زائد مالی اخراجات