تہران(عکس آن لائن)ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا اس کے سرکاری میڈیا کی ویب سائٹس پر قبضہ اور ضبطی ویانا میں جاری مذاکرات کے لیے کوئی تعمیری اقدام نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی صدر کے دفتر کے ڈائریکٹرمحمود واعظی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکا کی اس غلط اورگم راہ کن پالیسی کی مذمت کیلیے تمام بین الاقوامی اور قانونی ذرائع بروئے کار لا رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ جب جوہری ایشو پرایک نئی ڈیل کے لیے مذاکرات جاری ہیں تو ایسے میں یہ اقدام بظاہر تعمیری نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور فن لینڈ کے صدور کا فلسطین اسرائیل تنازعہ پر تفصیلی تبادلہ خیال
- چین- زیمبیا سربراہان کے مابین سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ
- چوتھی سہ ماہی میں چین کی معاشی بحالی مزید مستحکم ہونے کی توقع ہے، چینی میڈ یا
- چین، شینزو-19 کی لانچنگ اور 2030 تک چینی خلابازوں کی چاند پر لینڈنگ کا ہدف
- چینی صدر کی کمبوڈیا کے بادشاہ کو تخت نشینی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد