برفانی طوفان

امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں،نوہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق شدید طوفان کی وجہ سے 9 کروڑ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں