الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے 28مئی کو قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب روک دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے 28مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیے،الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کا 11 مئی کو پولنگ کے لیے جاری ہونے والا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا، واضح رہے کہ 28مئی کو این اے108فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239کورنگی کراچی میں ضمنی انتخابات ہونے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں