سینٹ انتخابات

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں پر امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں پر امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق عبد الحفیظ شیخ،علی بخاری،فرید رحمان اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے امیدوار ہیں ،یوسف رضاء گیلانی اور طارق فضل چوہدری ،محمد یوسف بھی اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست کے امیدوار ہیں،اسلام آباد سے خاتون کی ایک نشست پر فوزیہ ارشد، منیرہ جاوید ،فرح اکبر اور فرزانہ کوثر امیدوار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں