الا سکا

الا سکا میں 5.0 شدت کا زلزلہ، امریکی جیالاجیکل سروے

واشنگٹن(عکس آن لائن ) الاسکا میں نیکولسکی سے 72 کلومیٹر شمال مغرب میں پیر کے روز 5.0 شدت کا زلزلہ آیا ، امریکی جیولاجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 0307 جی ایم ٹی پرمحسوس کئے گئے ہے۔

اطلاعات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 108.35 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز 53.3558 ڈگری شمال عرض بلد اور 169.7054 ڈگری مغرب طول بلد میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں