گوتیرس

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گوتیرس کو دوسری مدت کیلئے یو این سیکرٹری جنرل بنانے کی منظوری دے دی

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گوتیرس کو دوسری مدت کیلئے یو این سیکرٹری جنرل بنانے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بند کمرہ اجلاس کے دوران سلامتی کونسل کے تمام ارکان نے متفقہ ووٹ کے ذریعے انتینو گوتیرس کو دوسری مدت کیلئے یواین سیکرٹری جنرل بنادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں