اسدعمر

اس دفعہ بھی این اے249میں بلاہی چلے گا،اسدعمر

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ انشاللہ 2018 کی طرح اس دفعہ بھی این اے249میں بلاہی چلے گا۔اسد عمر نے کراچی کے حلقے این اے 249 سے تحریک انصاف کے امیدوار امجد آفریدی سے ملاقات کر کے انتخابی مہم کی صورت حال سے متعلق معلومات حاصل کیں۔

اسد عمرنے کہاکہ اسی حلقے سے تعلق رکھنے والے اس نظریاتی نوجوان کا مقابلہ ارب پتی سرمایہ دار اور بڑے نامور سیاست دانوں سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں