اسلامیہ کالج

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارے 18جنوری سے کھلیں گے

پشاور(عکس آن لائن)اسلامیہ کالج رجسٹرار آفس نے بتدریج تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔جمعرات کے روزجاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق کالجیٹ سکول کے 8ویں تک کلاسز 25جنوری اور میٹرک کلاسز18 جنوری سے شروع ہونگے، اسلامیہ کالج کے انٹرمیڈیٹ کلاسز کا آغاز25 جنوری سے ہوگا،یونیورسٹی سطح پر بی ایس،ایم ایس ،ایم فل اور پی ایچ ڈی کلاسز یکم فروری 2021سے شروع ہونگے ، تمام طلبہ اور سٹاف کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں