عروہ حسین

ادکارہ عروہ حسین اور عمران عباس نئی ڈرامہ سیریل ’امانت‘ میں ایک ساتھ نظر ائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) ادکارہ عروہ حسین اور عمران عباس نئی ڈرامہ سیریل ’امانت‘ میں ایک ساتھ نظر ا?ئیں گے۔ میڈیاسے بات کرتے ہوئے پروڈیوسر ثنا شاہنواز نے بتایا کہ عروہ حسین اور عمران عباس ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ کام کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ امانت رومانٹک ڈرامہ نہیں ہے اس میں بہت سے دیگر اہم مسائل پیش کئے جائیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں صبور عیلی ، گوہر رشید ، اسد صدیقی ، ہارون شاہد ، صبا حمید ، بابر علی ، اور بہت سارے دیگر نام شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں