اداکار عمران عباس نے

اداکار عمران عباس نے انسٹا گرام پر 40 لاکھ فالوورز حاصل کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا

شوبز (عکس آن لائن ) اداکار عمران عباس نے انسٹا گرام پر 40 لاکھ فالوورز حاصل کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔
عمران عباس نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں بھی 40 لاکھ فالوورز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔

 اداکار عمران عباس نے
اداکار عمران عباس نے

عمران عباس نے اس خبر کا اعلان اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کیا اور اپنے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اداکار عمران عباس نے لکھا کہ ‘آپ سب کی محبتوں کا 40 لاکھ مرتبہ شکریہ۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اس تعاون اور محبت کے جواب میں آپ سب کیلئے بھی بہت سا پیار۔

اپنا تبصرہ بھیجیں