اداکار شان

اداکار شان کی فلم ضرار کا پہلا ٹیزر رواں ماہ جاری جائیگا، فلم دسمبر میں ریلیز کی جائیگی

لاہور(عکس آن لائن )اداکار شان شاہد کی نئی فلم ضرار کا پہلا ٹیزر رواں ماہ جاری ہوگا جبکہ فلم دسمبر میں ریلیز کی جائیگی۔شان شاہد کی ہدایتکاری میں ببنے والی اس فلم میں اداکار خود مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گے جبکہ اداکارہ کرن ملک ان کے مقابل ہوں گی، فلم کی کاسٹ میں ندیم بیگ، نیر اعجاز، عدنان بٹ اور ڈیوڈ لارنس شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں