اعجاز اسلم

اداکار اعجاز اسلم کی انسٹا گرام فاولورز کی تعداد ایک ملین تک پہنچ گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار اعجاز اسلم کی انسٹا گرام فاولورز کی تعداد ایک ملین تک پہنچ گئی۔ اداکار نے اس موقع پر اپنے مداحوں کا شکریہ کرتے ہوئے ان کے جاری پیغام میں لکھاکہ اک وہ جس مقام پر ہیں اپنے مداحوں کی وجہ سے ہیں اور اتنی پیار اور محبت کے لئے وپ اپنے مداحوں کے مشکور ہیں۔ اعجاز اسلم ڈرامہ سیریل ’جلن‘ میں اداکارہ منال خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں