ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی

ممبئی (عکس آن لائن)پاکستان کی نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر دوست کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو شیئر کی۔ اس دوران یہ دونوں امریکی شہر لاس ویگس کے ریسٹورنٹ میں کھانے کا انتظار کر رہے تھے۔ہانیہ عامر کی ویڈیو کو 5 لاکھ 15 ہزار سے زائد بار دیکھا گیاجبکہ متعدد کمنٹس بھی لکھے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں