اداکارہ انجمن شاہین

اداکارہ انجمن شاہین کی شوہر سے طلاق کی خبروں کی تردید

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ انجمن شاہین نے شوہر سے طلاق کی خبروں کی تردید کی ہے ۔مقامی میڈیا کے مطابق اداکارہ انجمن شاہین کی اپنے شوہر سے علیحدگی کی خبریں گردش کررہی تھیں اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ اس ہفتے اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے جارہی ہیں۔واضع رہے کہ انجمن شاہین نے گزشتہ سال فلمساز وسیم علی عرف لکی علیسے شادی کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں