اسلام آباد(عکس آن لائن )اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وقت آگیا ہے کہ نفرت کو پیار میں بدل دیا جائے۔میڈیا کے مطابق انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیل نہیں بتائی لیکن اس پوسٹ کے ساتھ اپنے ڈرامے میری پاس تم ہوکے نام کو بھی ٹیگ کیا۔اس سے قبل اداکارہ نے دانش تیمور کے ساتھ اپنی کچھ پیاری تصاویربھی شیئر کیں تھی ۔
