لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کاسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔اعجاز چوہدری نے آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو میں آواز میری ہے لیکن تین چار جگہ جوڑ لگائے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی بات پر پشیمان نہیں ہوں مگر میری بات کو توڑ مروڑ کر جوڑا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکی صدارتی انتخابات کے “ڈرامہ ” کا عروج ختم ہو چکا ہے، چینی میڈ یا
- چین کا سال 2035 تک اگلی نسل کا بید و سسٹم مکمل کر نے کا اعلان
- چین اور یوراگوئے ایک دوسرے پر اعتماد اور جیت جیت تعاون رکھنے والے ممالک ہیں، چینی صدر
- سپلائی اور مارکیٹنگ کوآپریٹوز نے دیہی احیاء میں فعال کردار ادا کیا ہے، چینی صدر
- امریکہ کو روس یوکرین تنازع کے خاتمےمیں کردار ادا کرنا چاہیئے، چین