لاہور (عکس آن لائن) پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے والد ہ کی سالگرہ پر کہا ہے کہ آپ ہیں تو زندگی ہے ، آپ ہیں تو میں ہوں۔ اپنے پیغام میں انہوںنے والدہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج وہ جو کچھ ہیں ان کے دم سے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ،آپ ہیں تو ہر خوشی ہے،انہوں نے اپنے پیغام میں ان کی صحت مند زندگی کی دعا کی۔
