صنم جنگ

آپ کی اچھی تربیت نہیں ، اداکاررہ صنم جنگ نے صارف کے ٹرولر کا کرارا جواب دے دیا.

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکاررہ صنم جنگ نے ٹرولر کو کرارا جواب دے دیا۔

انہوں نے حال ہی میں ایک تصویرر شیئر کی جس میں وہ کچن میں کھڑی ہیں.

اور ان کی والدہ کام کر رہی ہیں جس پر ایک صارف نے کہا کہ آپ کی امی نے آپ کی اچھی تربیت نہیں کی .

آپ کو صرف جاب کرنا آتی ہے گھر داری نہیں آتی ۔

آپ ایک وقت کا کھانا نہیں بنا سکتیں تو آپ اپنی بیٹی کی کیا تربیت کریں گی؟

جس پر صنم جنگ نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ،

کہ ساری تربیت کھانا بنانے پر ہی ختم ہو جاتی ہے،

اور وہ اپنی بیٹی کو کھانا بنانا کیوں سکھائیں گی ،

دنیا میں کھانا بنانے کے علاوہ اور بھی چیزیں ہیں جن پرلڑکیوں کو توجہ دینی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں