لاہور(عکس آن لائن)چکی مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 3روپے کا اضافہ کردیاجس کے بعد ایک کلو آٹے کی قیمت 108 ہوگئی۔چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور مارکیٹ میں فی من گندم 3800 روپے تک مل رہی ہے جس کے باعث چکی کا آٹا 108روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے