آنکھیں

آنکھیں ہماری روح کا آئینہ ہیں،صنم جنگ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ آنکھیں روح کی عکاسی کرتی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر جاری کرتے ہوئے لکھاکہ آنکھیں بولتی ہیں اور آنکھیں ہماری روح کا آئینہ ہیں۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ’’ آئز ڈو ٹاک ‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں