کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی ٹریفک کلچر کے حوالے سے بنائی گئی وڈیو مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے۔آمنہ الیاس نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ٹریفک قوانین اور پولیس اہلکار سے ہونے والی گفتگو سے متعلق وڈیو شیئر کی جسے کچھ ہی دیر میں 1 لاکھ 51 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا اور پوسٹ پر سیکڑوں لوگوں نے کمنٹس بھی لکھے۔آمنہ الیاس نے اپنی وڈیو اور پیغام کے ساتھ ‘عزت’ ، ‘قانون’ اور ‘ٹریفک پولیس’ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور شمالی کوریا کے درمیان روایتی دوستی عوام کا مشترکہ اثاثہ ہے ، چینی صدر
- گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی وا ضح ہے، چینی میڈ یا
- چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ
- ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان
- چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ