فیصل آباد(عکس آن لائن)آل پاکستان فیصل آباد آٹا چکی ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کا اہم اجلاس 20نومبر دن 11بجے بروز جمعہ محکمہ فوڈ دفتر میں منعقد ہوگا ، 2018ء کو سابقہ صدر اشرف بٹ کی وفات کے بعد تنظیم غیر فعال ہوگئی تھی اب تمام عہدیداروں کی متفقہ رائے سے نامزد صدر برہان گجر ،نائب صدر محمد عارف فوجی ، جنرل سیکرٹری میاں عاصم صدیق ودیگر کو نامزد کیا جائے گا تاکہ چکی لائسنس ہولڈر مالکان کا کوٹہ بڑھایا جائے اس وقت 3بوری گندم فی چکی مالکان دی جارہی ہے جو کہ نہایت کم ہے ، مل مالکان کا کوٹہ بڑھادیا گیا ہے جبکہ ہمارا کوٹہ نہایت کم ہے سابق کوٹہ 5بوری تھا جسے زبردستی کم کیا گیا ، اب سابقہ کوٹہ بحال کرکے چکی مالکان کو ان کا حق واپس دلایا جائے تمام عہدیداران شرکت کو یقینی بنا کر اپنا حق لیں گے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی تقریر “ایک ملک دونظام ” کی پالیسی پر عمل کے لئے مزید اعتماد اور طاقت کا باعث ہے، ہانگ کانگ اور مکاؤ کی مختلف شخصیات کی رائے
- امریکہ ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کا بیان
- شام وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ
- غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچنے کے قریب نہیں، اسرائیلی ذرائع
- چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت