آصف زرداری

آصف زرداری ،بلاول بھٹو کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان

لاہور (عکس آن لائن) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنما پنجاب اور لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور 30نومبر کو پیپلز پارٹی کے لاہور میں جلسے کا بھی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں