بین کٹنگ

آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ اور پاکستان سپر لیگ 7 کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کا کراچی کی بارش پر دلچسپ تبصرہ

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ اور پاکستان سپر لیگ 7 کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے کراچی کی بارش پر دلچسپ تبصرہ پیش کیا ہے۔ایرن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر بارش کی ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ کراچی رورہا ہے،

کیونکہ ہم شہر چھوڑ کر جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کی تمام ٹیمز، کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے لاہور جانے کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں